پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں آج کمی ریکارڈ کی گئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد اب سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 15 ہزار 100 ہوگئی ہے۔اس کے علاوہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 1200 روپے کم ہوکر ایک لاکھ84 ہزار414 روپے کا ہوگیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں