احسن خان شادی شدہ نہ ہوتے تو میرے ہوتے. صبا قمر

اداکارہ صبا قمر نے اعتراف کیا ہے کہ اگر احسن خان شادی شدہ نہ ہوتے تو وہ ان سے شادی کرلیتیں۔اداکارہ صبا قمر نےحال ہی میں احسن خان کے ساتھ کی جانے والی گفتگو میں ان کی فین ہونے حتیٰ کہ ان کو پسند کرنے کا بھی اعتراف کیا۔دوران گفتگو احسن خان نے انکشاف کیا کہ صبا کسی کی محبت میں گرفتار ہیں جس پر صبا نے اپنے پسندیدہ شخص کا نام یا دیگر تفصیلات بتانے کے بجائے صرف ہنسنے پر اکتفا کیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں