اسلام آباد ٹینس ایسوسی ایشن(ITA) 37 ویں OGDCL فیڈرل کپ نیشنل رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ کے لیے نئی تاریخوں کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (سید جاوید حسن شاہ) مئی 2025 کو پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی کے پیش نظر اسلام آباد ٹینس ایسوسی ایشن(ITA) 37 ویں OGDCL فیڈرل کپ نیشنل رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ کے لیے نئی تاریخوں کا اعلان کرتے ہوئے خوش ہے، جو پہلے پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ کی صورتحال کی وجہ سے ملتوی کر دی گئی تھی۔ چیمپئن شپ 17 مئی سے 24 مئی تک PTF-SDA ٹینس کمپلیکس، گارڈن ایونیو، اسلام آباد میں منعقد ہوگی.

100% LikesVS
0% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں