انڈر 19 ایشیاکپ سیمی فائنل: پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان میچ تاخیر کا شکار

(اسپورٹس ڈیسک): انڈر 19 ایشیا کپ میں پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان سیمی فائنل میچ کا ٹاس تاخیر کا شکار ہے۔ تفصیلات کے مطابق دبئی میں ہونے والی شدید بارش کے باعث گراؤںڈ کی آؤٹ فیلڈ ابھی تک گیلی ہے جس کے باعث ٹاس بھی ممکن نہ ہوسکا۔ بھارت اور سری لنکا کے درمیان دوسرے سیمی فائنل کا ٹاس بھی تاخیر کا شکار ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں