اڈیالہ جیل `عمران خان جیل کے اندر …….. باہر سے بم برآمد

راولپنڈی/ اڈیالہ روڈ گورکھپور سڑک کے کنارے مشکوک بیگ بم ڈسپوژل اسکارڑ نے تحویل میں لے لیا۔

مشکوک بیک میں مشکوک الیکٹرانِک ڈیوائس برآمد کی گئی۔

بم ڈسپوژل اسکارڑ نے مشکوک ڈیوائس قبضے میں لے لی۔

بیم ڈسپوژل اسکواڑ مشکوک ڈیوائس لیکر روانہ ہوگئی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں