این ایف سی کا کل ہونے والا اجلاس ملتوی
اسلام آباد (غلام مرتضی) حکومت سندھ کی درخواست پر این ایف سی کا اجلاس ملتوی کیا گیا، وزیر خزانہ کی زیر صدارت این ایف سی کا اجلاس کل طلب کیا گیا تھا۔اجلاس کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا،
Load/Hide Comments












