ایک مچھر سالا .نانا پاٹیکر نے سیلفی لینے والے مداح کو تھپڑ جڑ دیا
ہالی ووڈ کے سینئر اداکار نانا پاٹیکر نے سیلفی لینے پر مداح کو تھپڑ مار دیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق فلم ‘دی ویکسین وار’ کے بعد نانا پاٹیکر اپنی اگلی فلم کی شوٹنگ میں مصروف ہیں اور اسی شوٹنگ کے دوران ایک حیران کُن واقع پیش آیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔نانا پاٹیکر کی فلم کی شوٹنگ ایک مصروف سڑک پر ہورہی تھی جہاں عام عوام بھی موجود تھی، اسی دوران ایک نوجوان مداح بڑی خوشی سے موبائل ہاتھ میں لیے نانا پاٹیکر کے قریب آیا اور اُن کے ساتھ سیلفی لینے لگا۔
Load/Hide Comments












