بجلی کی قیمت میں 3روپے 7پیسے فی یونٹ اضافہ کردیاگیا

اسلام آباد(غلام مرتضی) نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا

بجلی قیمتیوں میں اضافہ اکتوبر کے ایف پی اے کی مد میں کی گئی ہیں

اضافے کا اطلاق تمام صارفین پر ماسیوائے لائف لائن اور کے الیکٹرک صارفین پر ہوگا

اکتوبر میں نو ارب پچیس کروڑ یونٹ بجلی پیدا کی گئی

اکتوبر میں ریفرنس سے کم بجلی پیدا کی گئی

اکتوبر کے فیول کاسٹ ایڈجسمنٹ میں 3 روپے سے ذائد فی یونٹ پیسے بقایا جات کی مد میں شامل کیے گئے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں