توشہ خانہ کیس میں سزا کا فیصلہ معطل کرنے کی درخواست مسترد ، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (غلام مرتضٰی )بانی پی ٹی آئی انتخابات میں حصہ نہیں لے سکیں گے.اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں سزا کا فیصلہ معطل کرنے کی درخواست مسترد کردی .بانی پی ٹی آئی کے پاس سزا ختم کرانے کا آپشن ختم ہوگیا .سیشن کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کو توشہ خانہ کیس میں سزا سنائی تھی.

100% LikesVS
0% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں