جمعیت علماء اسلام ضلع ملاکنڈ کے امیر مفتی کفایت اللہ انتقال کر گئے۔

پشاور(ملک تنویر احمد) مفتی کفایت اللہ چند روز قبل گھریلو ناچاقی پر اپنے بیٹے کی فائرنگ سے زخمی ہوئے تھے، انہیں پشاور کے بعد اسلام آباد کے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زندگی کی بازی ہار گئے، مفتی کفایت اللہ کی نمازِ جنازہ آج رات 10 بجے ظفر پارک بٹ خیلہ میں ادا کی جائے گی، ملزم کی فائرنگ سے والدہ، دو بہنیں اور ایک بھائی بھی جاں بحق ہوا تھا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں