خدیجہ شاہ ایک بار پھر 30 روز کےلیے نظر بند

سانحہ 9 مئی سے متعلق مقدمات میں نامزد معروف فیشن ڈیزائنر خدیجہ شاہ کو 30 دن کیلئے نظر بند کرنے کا حکم جاری کردیا گیا۔ڈپٹی کمشنر لاہور نے خدیجہ شاہ کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن جاری کیا جس میں کہا گیا ہےکہ خدیجہ شاہ کو نظر بند کرنے کا حکم ایس پی کینٹ اور ڈسٹرکٹ انٹیلی جنس برانچ کی سفارش پر جاری کیا گیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں