دورہ نیوزی لینڈ،قومی سکواڈ کا کرائسٹ چرچ میں ٹریننگ سیشن

کرائسٹ چرچ(نمائندہ خصوصی) دورہ نیوزی لینڈ کے موقع پر قومی سکواڈ کا کرائسٹ چرچ میں ٹریننگ سیشن ہوا۔قومی ٹیم نے بیٹرز اور بولرز کی نیٹ پریکٹس کی، بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کی مشقیں کیں، کھلاڑیوں نے ایکسرسائز ڈرلز میں بھی حصہ لیا، قومی ٹیم کا فوٹو سیشن بھی ہوا، کھلاڑیوں نے تصاویر بنوائیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں