سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو بڑا ریلیف۔کاغزات نامزدگی منظور

الیکشن ٹربیونل نے اپیل منظور کر لی ریٹرننگ آفیسر کا فیصلہ کالعدم حلقہ این اے 56 سے کاغذات نامزدگی درست قرار ۔تمام اعتراضات مسترد

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں