سعودیہ اورترکیہ کے سفراء کی اسلام آباد میں اہم ملاقات،

اسلام آباد(عمران وسیم )اسلام آباد میں دو بڑے اسلامی ممالک کے سفراء کی ملاقات،سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی سے ترکیہ کے سفیرڈاکٹر عرفان اوغلو کی ملاقات سعودی سفارت خانہ میں ہوئی جہاں پر سعودی سفیر نے ترکیہ کے سفیر کا پرتپاک استقبال کیا،دونوں سفراء کی ملاقات خوش گوار ماحول میں ہوئی.دونوں نے ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں