سیف علی خان کے ساتھ شادی سے پانچ برس پہلے تعلقات میں تھی، کرینہ کپور ..عرف بے بو

بیبو کہتی ہیں کہ وہ ابھی بھی پرکشش ہیں، مشہور معروف اداکارہ کرینہ کپور نے کہا ہے کہ وہ 43 برس کی ہوگئی ہیں اور دو بچوں کی ماں ہیں۔ کرینہ کپور نے فیشن میگزین “ڈزنی” کو انٹرویو دیا جس میں اُنہوں نے اپنی شادی شدہ زندگی اور شوبز کیریئر سے متعلق گفتگو کی اور ساتھ ہی میگزین کے سرورق کے لیے فوٹوشوٹ بھی کروایا۔“مجھے اپنے کیریئر کے آغاز میں تبو، گلین اینڈرسن اور کیٹ ونسلیٹ بہت پسند تھیں.کرینہ کپور نے اپنی مثال دیتے ہوئے کہا کہ “میں اور سیف علی خان شادی سے قبل پانچ سال تک تعلقات میں تھے لیکن جب مجھے بچوں کی خواہش ہوئی تو ہم دونوں نے شادی کرلی”۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں