عمران‌خان سے‌اڈیالہ‌جیل‌میں تین‌گھنٹے تفتیش‌

راولپنڈی(نمائندہ کپیٹل نیوز)القادر ٹرسٹ پراپرٹی 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کی تحقیقات پرنیب کی تین رکنی ٹیم پی ٹی آئی چیرمین سے تفتیش کی‌ہے جس کےبعد روانہ ٰہوگئی‌ہےَ،جیل زرائع کے‌مطابق نیب ٹیم نے جیل میں پی ٹی آئی چیرمین سے اڑھائی گھنٹے تک تفتیش کی، نیب ٹیم میں سردار مظفر، محسن ہارون اور اویس شامل تھے، نیب ٹیم نے عدالتی احکامات پر 15 نومبر کو جیل میں تفتیش آغاز کیا تھا،

100% LikesVS
0% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں