عمران ریاض کو 28 نومبر تک گرفتار نہ کیاجائےِ.لاہور ہائیکورٹ
معروف صحافی عمران ریاض خان کئی ماہ بعد پہلیبارمنظر عام پر آگئے ہیں۔عمران ریاض خان اپنے وکیل میاں اشفاق علی کے ہمراہ آج لاہور ہائیکورٹ آئے۔عمران ریاض خان نے لاہور سیشن عدالت میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست دائر کی۔ درخواست میں آئی جی پنجاب، ایف آئی اے سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔ایڈیشنل سیشن جج نے آئی جی پنجاب اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے خلاف مبینہ کمپین کرنے کے مقدمے میں عمران ریاض کو 28 نومبر تک گرفتار کرنے سے روک دیاہے.
Load/Hide Comments











