قطر کے دارالحکومت دوحا میں دھماکے ،اسرائیل نے حماس کے رہنماوں کو نشانہ بنا ڈالا

اسلام آباد (نائید گلزار) دوحا میں کتارا کے علاقے میں کئی دھماکے سنے گئے جس کے بعد فضا میں دھوں اڑتا دکھائی دیا۔اسرائیل کی جانب سے قطر کی خود مختاری کو رودندتے ہوئے حماس کے رہنماوں کو نشانہ بنایا گیا ،ابتدائی اطلاعات کے مطابق حماس کے دو رہنما ان حملوں میں شہید ہو گئے جو مزاکرات کیلئے قطر کے شہر دوحہ میں موجود تھے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں