قومی ون ڈے سکواڈ جوہانسبرگ سے کیپ ٹائون پہنچ گیا

اسلام آباد(سید جاوید حسن شاہ)قومی ون ڈے سکواڈ جوہانسبرگ سے کیپ ٹائون پہنچ گیا ،پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تین ون ڈے میچز کی سیریز کھیلی جائے گی، ون ڈے سیریز کا پہلا میچ 17 دسمبر کو کھیلا جائے گا،ون ڈے میچز پارل ،کیپ ٹاون اور جوہانسبرگ میں ہوں گے ،ٹی ٹونٹی سکواڈ میں شامل کھلاڑی وطن واپس جائیں گے ،عباس آفریدی، جہانداد خان اور عمیر بن یوسف براستہ دوبئی وطن واپس ہونگے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں