لیمی نیشن پیپر کا مسئلہ حل ،پاسپورٹ کا اجرا معمول پر آ گیا

لیمی نیشن پیپر کا مسئلہ حل ہونے پر پاسپورٹ کا اجرا معمول پر آ گیا ہے۔پاسپورٹ حکام کا کہنا ہے کہ لیمی نیشن پیپر کی فراہمی کے بعد پاسپورٹ معمول کے مطابق جاری کئے جارہے ہیں۔فاسٹ ٹریک کیٹیگری کے تحت پاسپورٹس کی 3 روز میں پرنٹنگ مکمل کی جارہی ہے۔ارجنٹ پاسپورٹ 5 دن اور نارمل پاسپورٹ کا اجرا ایک ماہ کے اندر یقینی بنایا جارہا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں