نیشنل ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 2025
اسلام آباد (سید جاوید حسن شاہ)نیشنل ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 2025 کے آخری روز وقاص اور ایان نے نیشنل ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ میں مینز کا ڈبلز ٹائٹل جیت لیا. وقاص اور ایان نے 802 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی جبکہ ایاز اور فہیم نے 765 پوائنٹس کے ساتھ دوسری پوزیشن حاصل کی.ذیشان اور علی نعمان 686 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہے اور دانیال شاہ اور علی سوریا نے 669 پوائنٹس کے ساتھ چوتھی پوزیشن حاصل کی.
Load/Hide Comments












