وزیرِ اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے

کراچی (نمائندہ خصوصی): وزیرِ اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے۔ کراچی پہنچنے پر وزیرِ اعلی سندھ سید مراد علی شاہ اور اعلی صوبائی حکام نے وزیرِ اعظم کا استقبال کیا۔ وزیرِ اعظم کراچی میں نیو شالیمار ایکسپریس اور کراچی کینٹ اسٹیشن پر جدید سہولیات سے آراستہ انتظار گاہوں و لاؤنجز کا افتتاح کریں گے۔ پاکستان ٹیلی ویژن افتتاحی تقریب کی کارروائی اور وزیرِ اعظم کا خطاب نشر کرے گا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں