وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا صدر آصف علی زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ
اسلام آباد (زاہد یعقوب خواجہ) وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا صدر آصف علی زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ اور گفتگو.وزیراعظم نے صدر آصف علی زرداری کی صحت سے متعلق دریافت اور ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہارکیا .وزیراعظم کی صدر زرداری کی صحت یابی کی دعاء کرتے ہوئے کہا کہ پوری قوم آپ کی صحت کے لئے دعاگو ہے،”اللہ تعالیٰ آپ کو جلد از جلد صحت یاب کرے” .
Load/Hide Comments











