پاکستان تحریک انصاف سے بلے کا نشان چھن گیا،

اسلام آباد(غلام مرتضیٰ) پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات کا فیصلہ الیکشن کمیشن نے جاری کردیا .چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں پانچ رکنی بنچ نے کی سماعت کی تھی، محفوظ فیصلہ اکرام اللہ خان نے تحریر کیا ہے، جاری فیصلہ کے مطابق پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات کروانے میں ناکام رہی ہے،پی ٹی آئی نے انٹراپارٹی انتخابات اپنے ائین کے مطابق نہیں کروائے، پی ٹی آئی کو انکا انتخابی نشان اب نہیں ملے گا اور انکے امیدواران ہر حلقہ سے مختلف انتخابی نشانوں سے انتخابات میں حصہ لینگے،

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں