پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کا صدر اعجاز الرحمن، کونسل آف انٹرنیشنل چیمبر آف کامرس کا پاکستان میں کنٹری ڈائریکٹر مقرر
اسلام آباد (سید جاوید حسن شاہ) کونسل آف انٹرنیشنل چیمبر آف کامرس نے پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کے صدر اعجاز الرحمن کو تین سال کے لئے پاکستان میں اپنا کنٹری ڈائریکٹر مقرر کردیا ہے،ان کے عہدے کی مدت جولائی 2025 سے جولائی 2028 ہوگی۔واضح رہے کہ اعجاز الرحمن کی تقرری سے پاکستان میں بزنس کیمونٹی اور صعنت و تجارت کے شعبے کو فروغ حاصل ہوگا۔
Load/Hide Comments












