پشاور کے نواحی علاقہ داؤد زئی حاجی زئی مہاجر کیمپ کے قریب بچوں کی لڑائی پر فائرنگ ،،، پڑوسیوں نے گھر میں گھس کر دو خواتین کو موت کے گھاٹ اتار دیا،

پشاور (ملک تنویر احمد) پشاور کے نواحی علاقہ داؤد زئی حاجی زئی مہاجر کیمپ کے قریب بچوں کی لڑائی پر فائرنگ ،،، پڑوسیوں نے گھر میں گھس کر دو خواتین کو موت کے گھاٹ اتار دیا، مخالف فریق کی جوابی فائرنگ سے ہجرت اللّٰہ نامی شخص جاں بحق ہو گیا، پولیس نے تین افراد کے قتل کا مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا۔ ایس ایچ او سلیم خان کے مطابق دونوں فریق آپس میں چچا زاد ہیں جن کے درمیان پلاٹ کا تنازعہ چل رہا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں