ڈی آئی خان ، پولیس اسٹیشن پر خودکش حملہ ، 3 اہلکار شہید ، 16 زخمی
ڈی آئی خان میں پولیس اسٹیشن پر خودکش حملے کے نتیجے میں 3 اہلکار شہید ہو گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں نے بارود سے بھری گاڑی تھانہ درابن کے مین گیٹ سے ٹکرا دی ، حملے میں 16 اہلکار زخمی بھی ہو گئے۔ تھانے کے قریب فائرنگ جاری ہے ۔ حملے کے بعد اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔
Load/Hide Comments











