یمن،شاہ سلمان ریلیف مرکزکی جنگ زدہ علاقوں میں زندگیاں بچانے اورامید بحالی کی کوششیں جاری

ریاض (نمائندہ خصوصی)سعودی عرب کے بین اقوامی سطح پر کام کرنے والے سب سے بڑے خیراتی ادارے ‘ شاہ سلمان ریلیف ‘نے انسانی بحرانوں کا شکار رہنے والے ملکوں میں اپنی امدادی خدمات کی فراہمی کا سلسلہ جاری رکھا ہے۔ اس سلسلے میں جنگ کی زد میں رہنے والے ملک امید بھالی کی کوششوں کو اہم فوکس رہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یمن ۔،آذربائیجان اور عراق میں سعودی خیراتی ادارے کی سرگرمیاں بھی انسانی بنیادوں پر ‘ ایس پی اے ‘ نے رپورٹ کی ہیں۔ جن کے دوران ‘ ایس پی اے ‘ کیمطابق 241 ملین ڈالر کی خطیر رقم سیبے بس انسانوں کی امداد کی گئی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں