یوکرین ڈیل، امریکا نے کریمیا کو روس کا حصہ تسلیم کرنے پر غور شروع کردیا

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)امریکا نے یوکرین جنگ بندی ڈیل کے نتیجے میں کریمیا کو روس کا حصہ تسلیم کرنے پرغور شروع کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا نے روس کی جانب سے 2014 میں یوکرین سے چھینے گئے علاقے کریمیا کو روس کا حصہ تسلیم کرنے پر غور کررہا ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ امریکا غورکررہا ہے کریمیا کو روس کا حصہ بنانیکے لیے اقوام متحدہ میں یہ مطالبہ کرے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں