شاہ فیصل سالانہ ایوارڈ 2025 ، تقسیم کی تقریب آج ہوگی

ریاض(نمائندہ خصوصی )خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی زیر سرپرستی ریاض میں سالانہ شاہ فیصل ایوارڈ 2025 کی تقریب 14 اپریل کو ریاض میں ہوگی۔عرب ٹی وی کے مطابق شاہ فیصل ایوارڈ سال 2025 ، خدمت اسلام ایوارڈ 2025 کے لیے سعودی عرب کی فلاحی تنظیم جو معذور افراد کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرتی ہے کو دیا جائے گا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں