نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان(آج)ہوگا
لاہور(غلام مرتضی)اسٹیٹ بینک پاکستان کی جانب سے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان( آ ج)پیرکے روز کیا جائے گا ۔ماہرین معاشیات نے پالیسی ریٹ میں کم از کم 50 بیسز پوائنٹس کمی کا عندیہ دیا ہے ۔حتمی فیصلہ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیہ میں سامنے آئے گا۔
Load/Hide Comments












