پاکستان کے زمے قرضے مقررہ قانونی حد سے زیادہ 78 فیصد کی بلند شرح پر ریکارڈ، عالمی بینک
عالمی بینک نے پاکستان کے روشن مستقبل کیلئے ممکنہ اصلاحات پر مبنی رپورٹ جاری کر دی
عالمی بینک نے پاکستان کو درپیش چھ بڑے مسائل کی نشاندہی کر دی
پاکستان کو ہیومن کیپٹل کے بحران کا سامنا ہے، عالمی بینک
دستیاب انسانی وسائل کا کم استعمال پیداوار اور ترقی کو متاثر کر رہا ہے، عالمی بینک
پاکستان میں 5 سال سے کم عمر 40 فیصد بچے سٹنٹنگ کا شکار ہیں، عالمی بینک
پاکستان میں دنیا میں سب سے زیادہ 2 کروڑ سے زیادہ بچے سکول سے باہر ہیں، عالمی بینک
دس سال سے کم عمر کے 79 فیصد بچے پڑھنے کی صلاحیت سے محروم ہیں، عالمی بینک
پاکستان کو بلند مالی خسارے کا سامنا ہے، عالمی بینک
مالی سال 2022 کے اختتام تک مالی خسارہ 22 سال کی بلند ترین شرح 7.9 فیصد تک پہنچ گیا، عالمی بینک
پاکستان کے زمے قرضے مقررہ قانونی حد سے زیادہ 78 فیصد کی بلند شرح پر ریکارڈ، عالمی بینک
پالیسیوں میں عدم تسلسل کی وجہ سے سرمایہ کاری اور برآمدات کا فقدان ہے، عالمی بینک
پاکستان کا زرعی شعبہ غیر پیداواری اور جمود کا شکار ہے، عالمی بینک
پاکستان میں زرعی شعبے کا جی ڈی پی میں حصہ 23 فیصد ہے، عالمی بینک
زرعی شعبہ 40 فیصد لیبر فورس کو روزگار فراہم کرتا ہے، عالمی بینک
توانائی کا شعبہ ناقابل انحصار اور معیشت پر بھاری ہے، عالمی بینک
توانائی شعبے میں گردشی قرضہ مالی مشکلات پیدا کر رہا ہے، عالمی بینک
پاکستان کا سرکاری شعبہ غیر موئثر ہے، عالمی بینک
پالیسی فیصلوں کا محور زاتی مفادات ہیں، عالمی بینک












