ٹیکساس کے سیلاب میں 111 افراد ہلاک، 161 لاپتا

ٹیکساس(نمائندہ خصوصی) ٹیکساس میں طوفانی بارشوں اورسیلاب سے اموات کی تعداد 111ہوگئی، 161افراد تاحال لاپتا، اموات بڑھنے کا خدشہ ہے۔گورنر گریگ ایبٹ کا کہنا تھاکہ کیر کاونٹی میں سب سے زیادہ 94 افراد ہلاک ہوئے، لاپتا افراد میں کیمپ مسٹک کی 5 لڑکیاں اور ایک کونسلر شامل ہے۔علاوہ ازیں صدر ٹرمپ نے وفاقی ایمرجنسی کا اعلان کردیا، وہ متاثرہ علاقوں کا جمعہ کو دورہ کریں گے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں