میٹا کی خود کار ترجمے کی غلطی ،بھارتی وزیر اعلی کو آن جہانی بنا دیا

نیویارک (نمائندہ خصوصی) میٹا کمپنی نے ایک بھارتی عہدے دار کی جانب سے کی گئی تعزیتی پوسٹ کا غلط خود کار ترجمہ کرنے پر معذرت کر لی ہے، جس میں ان کی موت کی جھوٹی اطلاع سامنے آئی۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق بھارتی ریاست کرناٹک کے وزیر اعلی سدارامیا نے کنڑا زبان میں فیس بک اور انسٹاگرام پر ایک اداکارہ کی وفات پر تعزیتی پیغام پوسٹ کیا تھالیکن جب اس پیغام کا خودکار ترجمہ انگریزی میں کیا گیا، تو ترجمے میں غلطی سے ظاہر ہوا کہ وہ خود فوت ہو چکے ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں