ٹرمپ کا امریکی اخبار کیخلاف 10ارب ڈالر ہرجانے کا مقدمہ
واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی اخبار اور اسکے مالک روپرٹ مرڈوک کیخلاف دس ارب ڈالر ہرجانے کا مقدمہ دائر کردیا۔ اخبار نے دعوی کیا تھا کہ صدر ٹرمپ نے کمسنوں سے جنسی تعلق میں ملوث بدنام زمانہ جیفری ایپسیٹین کو سن دوہزار تین میں اسکی پچاسویں سالگرہ پر تحفہ بھیجا تھا۔صدر ٹرمپ نے مقدمہ فلوریڈا کے سدرن ڈسٹرکٹ کورٹ میں دائر کیا ہے اور اخبار کیدعوے کو جھوٹا اور توہین آمیز قرار دیا ہے۔
Load/Hide Comments












