اسلام آباد تھانہ بنی گالہ پولیس کی کارروائی ,موٹر سائیکل چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث دو ملزمان گرفتار
اسلام آباد: گرفتار ملزمان میں دانش ولد مجیب الرحمٰن اور شیر دل عرف سعید شامل ہیں،گرفتار ملزمان کی نشان دہی پر چوری شدہ چھ موٹر سائیکلز برآمد کر لیے گئے ۔ملزم دانش سے ایک اور شیر دل عرف سعید سے پانچ موٹر سائیکل برآمد کیے گئے.
Load/Hide Comments












