وزیراعظم شہباز شریف کل پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ آفت زدہ علاقوں کا دورہ کریں گے
اسلام آباد(غلام مرتضی) وزیراعظم شہباز شریف کل پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ آفت زدہ علاقوں کا دورہ کریں گے جہاں وزیراعظم کو آفت زدہ ہونے والے علاقوں میں نقصانات پر بریفنگ دی جائے گی، وزیراعظم آفت زدہ علاقوں کا فضائی معائنہ بھی کریں گے،
Load/Hide Comments












