وزیر مملکت برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کھیئل داس کوہستانی کی امریکی ناظم الامور نٹالی بیکر سے ملاقات
اسلام آباد( زاہد یعقوب خواجہ) ملاقات میں بین المذاہب ہم آہنگی کی اہمیت اور فروغ پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔ملاقات میں وزیر مملکت کھیئل داس کوہستانی کا کہنا تھا پاکستان، امریکہ کے ساتھ مذہبی ہم آہنگی، باہمی احترام اور پرامن بقائے باہمی کے فروغ کا خواہاں ہے پاکستان میں تمام اقلیتی برادریوں کے حقوق کے تحفظ کو یقینی بنایا گیا ہے۔پاکستان دنیا بھر کے لیے مذہبی رواداری اور ہم آہنگی کی بہترین مثال ہے
Load/Hide Comments









