صاحبزادہ حامدرضا کی نااہلی کا معاملہ ،،صاحبزادہ حسن رضا سنی اتحاد کونسل کےقائم مقام چیئرمین مقرر،الیکشن کمیشن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

اسلام آباد( نائید گلزار)الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق انٹرا پارٹی ضمنی الیکشن تک صاحبزادہ حسن رضا قائم مقام چیئرمین رہیں گے،صاحبزادہ حامد رضا کو انسداد دہشتگردی عدالت فیصل آباد نے سزا سنائی تھی،صاحبزادہ حسن رضاکو سنی اتحاد کونسل کے آئین کےمطابق قائم مقام چیئرمین مقرر کیا گیا

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں