تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر سمیت 18 اراکین قومی اسمبلی قائمہ کمیٹیوں سے مستعفیٰ ہو گئے
اسلام آباد (غلام مرتضی) تمام اراکین نے اسپیکر قومی اسمبلی آفس میں استعفے جمع کروائے۔ یہ اراکین سنی اتحاد کونسل کے نام سے کمیٹیوں کے رکن تھے۔ترجمان قومی اسمبلی نے 18 سنی اتحاد کونسل کے اراکین کے استعفے موصول ہونے کی تصدیق کر دی
Load/Hide Comments












