رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت بھی بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں سے مستعفی

اسلام آباد (نائید گلزار) رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت بھی بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں سے مستعفی ہو گئے۔ شیر افضل مروت نے اپنے استعفے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان کو ارسال کردیے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں