اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کے لیے کمیشن تشکیل دینے کی درخواست مسترد کردی گئی

اسلام آباد (نائید گلزار) اسلام آباد ہائیکورٹ نے ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کے لیے کمیشن تشکیل دینے کی درخواست مستردکر دی، جسٹس انعام امین منہاس نے ریمارکس دیئے کہ معاملہ سپریم کورٹ از خود نوٹس کیس میں ہے ۔سپریم کورٹ میں زیر التوا ہونے کی وجہ سے کیس میں کوئی حکم نہیں دیا جا سکتا ۔درخواست گزار کمیشن تشکیل کے لئے ڈائریکٹ سپریم کورٹ سے رجوع کر سکتے ہیں ۔جسٹس انعام امین منہاس نے صحافی حامد میر کی درخواست نمٹا دی

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں