پی سی بی نے علی ترین کو بیانات پر قانونی کارروائی کی وارننگ دے دی
لاہور (سید جاوید حسن شاہ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ کی ٹیم ملتان سلطان کے مالک علی ترین کو ایک قانونی نوٹس بھیج دیا ہے جس میں ان سے کہا گیا ہے کہ وہ اپنے بیانات کے لیے معافی مانگے ورنہ ان کی ٹیم کو لیگ سے بلیک لسٹ کر دیا جائے گا۔ایک ذرائع نے بتایا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے نوٹس میں لکھا ہے کہ علی ترین نے بار بار پاکستان سپر لیگ اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے افیشلز کے خلاف ہتک امیز بیانات دیے اور اگر وہ ان کے لیے معافی نہیں مانگیں گے تو ان کی ٹیم کو پی ایس ایل سے خارج کر دیا جائے گا۔
Load/Hide Comments












