تحریک انصاف کے رہنما مرزا شہزاد اکبر کو اشتہاری قرار دیدیا گیا

شہزاد اکبر کو تھانہ سیکریٹریٹ کے مقدمہ نمبر 156/23میں اشتہاری قرار دیا گیا ہے

سول جج درجہ اول احمد شہزاد گوندل نے مرزا شہزاد اکبر کو اشتہاری قرار دیا

مرزا شہزاد اکبر پر 420,468471, 500,506 سمیت دیگر سیکشنز کے تحت مقدمہ درج ہے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں