پاکستانی محمد شفیق ایک سال کےلئے جاپان کے تعریفی وزیر خارجہ بن گئے ،
اسلام آباد(غلام مرتضی)حکومت جاپان نے محمد شفیق الرحمان کو مالی سال 2023 کے لیے وزیر خارجہ کی تعریفی سند سے نوازدیا
شفیق الرحمان کو جاپان پاکستان کے درمیان باہمی تعلق کو فروغ دینے پر سند سے نوازا گیا ہے
شفیق الرحمان سنگ میل سوسائٹی برائے خصوصی افراد کے صدر ہیں
پاکستان میں جاپان کے سفیر واڈا میٹسوہیرو نے محمد شفیق الرحمان کو وزیر خارجہ کی طرف سے ایوارڈ پیش کیا۔
ایوارڈ دینے کی تقریب اسلام آباد میں سفیر کی سرکاری رہائش گاہ پر منعقد ہوئی۔
محمد شفیق الرحمان نے اپنی مضبوط قیادت کی وجہ سے پاکستان میں خصوصی افراد کے لیے کام کیا
محمد شفیق نے خصوصی افراد کے لیے ایک مقامی این جی او سنگ میل سوسائٹی بھی قائم کی
2018 میں جاپانی حکومت کی امدادی گرانٹ کے تحت لاھور میں معذور افراد کے لیے ایک خصوصی تعلیمی سیلف سپورٹ ٹریننگ سینٹر تعمیر کیا۔
وہ معذور افراد کے معیار زندگی کو بہتر بنانے کے لیے پوری طرح کام کر رہے ہیں۔
جاپانی سفیر نے محمد شفیق کو تعریفی سند حاصل کرنے پر مبارکباد دی
جاپان کے سفیر نے جاپان اور پاکستان کے درمیان باہمی افہام و تفہیم کو فروغ دینے کے لیے ان کی کوششوں کو سراہا۔
میں مستقبل میں محمد شفیق کی مسلسل کامیابیوں کا منتظر ہوں ، جاپانی سفی











