ملکی معیشت درست سمت پر گامزن ہے، وزارت خزانہ
وزارت خزانہ نے نومبر 2023 کی معاشی سرگرمیوں کی رپورٹ جاری کردی،
ملکی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے، وزارت خزانہ
معاشی اعشارئیے اور سٹاک ایکسچینج مثبت سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں، وزارت خزانہ
ڈالر کےمقابلے میں روپیہ بھی مستحکم رہا، وزارت خزانہ
بڑے صنعتی یونٹس کی مینوفیکچرنگ میں بھی مثبت ٹریئنڈ دیکھا گیا ہے، وزارت خزانہ
جولائی سے اکتوبر تک ملک میں ٹریکڑز کی پیداوار و فروخت میں 55.1 فیصد اضافہ ہوا، رپورٹ
اکتوبر 2023 میں یوریا کی پیدواوار میں 6.8 فیصد اور ڈی اے پی میں 122 فیصد اضافہ ہوا، رپورٹ
ربیع کی فصل کےلیے پاکستان کے پاس فرٹیلائزر کا وسیع ذخیرہ موجود ہے، رپورٹ
ٹیکس وصولیوں میں شرح مثبت رہی ہے، رپورٹ
مالی سال کی پہلی سہ ماہہی میں مالی خسارہ جی ڈی پی کا 0.9 فیصد تک کم ہوا، رپورٹ
گزشتہ سال یہی مالی خسارہ جی ڈی پی کے ایک فیصد تک تھا،
پرائمری بیلنش 416.8 ارب روپے تک سرپلس رہا جو جی ڈی پی کا 0.4 فیصد ہے، رپورٹ
مہنگائی کی شرح سالانہ بنیدادوں پر 26.6 فیصد رہی، رپورٹ
جولائی تا اکتوبر 2023 میں کرنٹ اکاونٹ خسارہ 1.05بلین ڈالر رہا، رپورٹ
گزشتہ سال اسی عرصہ میں یہ خسارہ 3.1 ارب ڈالر تھا، رپورٹ
سالانہ بنیادوں پرایکسپورٹس 21.1 فہصد اضافہ کے ساتھ 2.8 ارب ڈالر رہیں،۔ رپورٹ
براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری 524.7 ملین ڈالر رہی، رپورٹ
بیروم ملک سے ترسیلات زر مین 11.5 فیصد اضافہ ہوا، رپورٹ












