پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت گرفتار

تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت کو لاہور ہائی کورٹ کے باہر سے پولیس نے گرفتار کر لیا۔پی ٹی آئی رہنما کو پولیس نے جی پی او چوک سے حراست میں لیا، ان کی گرفتاری 3 ایم پی او کے تحت کی گئی ہے۔تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت کو حراست کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں