پاکستان سمیت مختلف ممالک میں ٹوئٹر(ایکس) کی سروس معطل

پاکستان سمیت دنیاکے مختلف ممالک میں ٹویٹر (ایکس) کی سروس بری طرح متاثر ہو گئی۔ڈاؤن ڈیٹکٹر ڈاٹ کام نے دعویٰ کیا ہے کہ ٹوئٹر ایکس کی سروسز پوری دنیا میں تعطل کا شکار ہیں۔سروس میسر نہ آنے پر سوشل میڈیا صارفین کو مشکلات کا سامناکرنا پڑ رہا ہے، اس بارے میں ابھی تک ٹوئٹر انتظامیہ کی جانب سے کسی قسم کا وضاحتی بیان سامنے نہیں آیا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں