آئیسکو کے تمام آپریشن سرکلز میں 6 گھنٹے کا لوڈ مینجمنٹ شیڈول جاری
بجلی کی طلب کے مطابق کوٹہ میسر نہ ھونے کے باعث آئیسکو ریجن میں لوڈ مینجمنٹ آئیسکو کے تمام آپریشن سرکلز میں 6 گھنٹے کا لوڈ مینجمنٹ شیڈول جاری طلب کے مطابق بجلی کا کوٹہ میسر ھوتے ہی بجلی کی نارمل سپلائی بحال کر دی جائے گی ترجمان آئیسکو
Load/Hide Comments











