پرویز مشرف کی سزائے موت برقرار ، سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا
پرویز مشرف کی سزائے موت برقرار ، سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا اس فیصلے کے اثرات جنرل مشرف کی فیملی کو سہولیات واپس لینے کی صورت میں بھگتنا پڑ سکتے ہیں سپریم کورٹ نے خصوصی عدالت کی تشکیل کےخلاف لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا سپریم کورٹ نے پرویز مشرف کی سزا برقرار رکھتے ہوئے اپیل خارج کردی پرویز مشرف کے ورثاء کی جانب سے کسی نے اپیل کی پیروی نہیں کی، سپریم کورٹ
Load/Hide Comments










